بھارت اور بنگلہ دیش نے دہائیوں پر محیط ایک اہم تنازعے کو ختم کرتے ہوئے دریائے گنگا کے پانی کے تقسیم پر ایک نیا تاریخی معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی موجودگی میں طے پایا۔
اس معاہدے کے تحت خشک موسم میں پانی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا، جس سے بنگلہ دیش کے کسانوں اور مچھیروں کو بڑا فائدہ پہنچے گا۔
دونوں ممالک کے ماہرین نے اس معاہدے کو سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشترکہ دریاؤں کے پانی







