کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے مختلف اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں, کراچی میں 21 اپریل سے ہیٹ ویو کا امکان

سندھ کے مختلف اضلاع شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، دادو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور شہید بے نظیر آباد میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا آغاز، درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زائد رہنے کا امکان کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کئی حصے آج سے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ مزید پڑھیں

آج سے گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے کا امکان

کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جب کہ گرمی کی شدت 41 ڈگری تک محسوس کی جا سکتی ہے۔ شہر میں شمال مغرب سے مزید پڑھیں

کراچی میں 19 یا 20 اپریل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اوپر جاسکتا ہے

کراچی میں آئندہ دنو گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ جیو نیوز نے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں 19 یا 20 اپریل سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس مزید پڑھیں

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہے گا، درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہننے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 3 روز درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی، گرمی کی شدت برقرار رہے گی

کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی، جہاں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی گرم ہواؤں کی وجہ سے موسم خشک اور گرم مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، جمعہ سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں عید الفطر کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے گرمی کی شدت مزید پڑھیں