شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

ملک میں جاری شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور،نوشہرہ، چارسدہ اورر دیگر اضلاع میں آندھی اور طوفان کےباعث حادثات بھی پیش آئے جس میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں آج گرمی کی شدت 40 ڈگری سے بھی زیادہ

کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جائے گا جبکہ گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا سکتی ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد اور مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے پیر کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں سے ہوتا ہوا جنوبی حصوں میں داخل ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے, درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے شدید گرمی کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے کچھ روز گرمی کا زور برقرار رہے گا، مئی کے پہلے ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی۔ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ آج اور کل تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ یکم مئی سے مغربی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے 27 اپریل تک شدید گرمی کی لہر ہوگی، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 22 سے 27 اپریل تک ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق جیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے، جس سے متعدد گاڑیوں اور گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ طوفانی مزید پڑھیں