پاکستان کو اگلے چار سال میں سو ارب ڈالرز کی ادائیگیاں کرنی ہیں ۔ماہرین آئی ایم ایف کے قرضے کو پاکستان کے لیے ضروری قرار دیا ہے حکومت آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض لینا چاہتی تاکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 19 خبریں موجود ہیں
کراچی کے معروف علاقے لیاقت آباد کو فراہم کیا جانے والا پانی مضر صحت ہے اور انسانی استعمال کے قابل نہیں ۔ یہ انکشاف جامعہ کراچی کی ایک تحقیق کے نتیجے میں سامنے آیا ہے ٹیم نے 2022 میں لیاقت مزید پڑھیں
صنعتکار بھی میدان میں آل کرا چی انڈسٹریل اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کا 28 اگست کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان تاجروں کے بعد صنعتکاروں نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا پریذیڈنٹ نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب شوکت بسرا کا کہنا ہے تحریک انصاف اپنی تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی، ۔ تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست مزید پڑھیں
سندھ میں صوبائی حکومت نے 26 اگست کو اسکولز میں تعطیل اعلان کا کردیا چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں پیر26اگست بمطابق20 صفر کو سندھ کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولز بند رہی گے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بنادیا انہوں نے 21 اگست کو اپنا چینل لانچ کیا صرف چوبیس گھنٹے میں چینلز کے فالورز کی تعداد 10 ملین ہوگئی ان کے چینلز کے مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے40 سال میں پہلی بار گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کراچی والوں کی میزبانی پر حیران رہ گئے اور شکریہ بھی ادا کیا انہوں نے کہا کہ کراچی والوں نے انہیں بہت عزت دی شہر میں بہت مزید پڑھیں
کراچی کا پہلا Roadside جنگل، کل گلبرگ ٹاؤن میں سہراب گوٹھ سے شفیق موڑ تک 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے کراچی میں پہلا روڈ سائیڈ جنگل بنایا جارہا ہے گلبرگ ٹاؤن نے اپنی حدود میں واقع گرین بیلٹ پر مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کردی ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا دے کر زبردست کام کیا ہے میں ان مزید پڑھیں