کراچی سے سکھر موٹر وے ( ایم 6) کی تعمیر کا آغاز رواں سال ہوگا موٹر وے کراچی پورٹ سے شروع ہوگی

کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025 میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا ہے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو بھی اس موٹروے کی تعمیر میں شامل ہونے کی دعوت مزید پڑھیں

محمد سراج کی گیند کی رفتار 181.6 کلومیٹرکلومیٹر فی گھنٹہ ! ورلڈ ریکارڈ بنتے بنتے رہ گیا غلطی پکڑی گئی

بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہیں ۔ آسٹریلوی بیٹنگ کے دوران بالر محمد سراج نے گیند کرائی تو اسپیڈ گن نے رفتار 181.6 کلو میٹر ظاہر کی لوگ گیند کی رفتار دیکھ کر حیران تھے کہ مزید پڑھیں

شہادتوں کی تعداد 12 ہے عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے بانی کی اڈیالہ سے منتقلی کی خبریں بھی غلط ہیں بیرسٹر گوہر کا سیکڑوں اموات کے پروپیگنڈے سے لاتعلقی کا اظہار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شہادتوں کی تعداد 12 ہے ، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

جولائی تا اکتوبر غذائی اجناس کی برآمدات میں اضافہ ، 2ارب 36 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئیں

ملکی زرعی معیشت سے متعلق اچھی خبر یہ ہے کہ مسلسل چوتھے ماہ بھی غذائی اجناس کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا رواں سال جولائی تا اکتوبر میں غذائی اجناس کی برآمدات 2ارب 36 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئیں صرف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل مزید پڑھیں

عوام مہنگی بجلی سے تنگ، سولر پینلز لگوالیے، ملک میں بجلی کی فروخت میں 17 فیصد کمی، ڈسکوز کو ریوینیو میں کمی کا سامنا

پاکستان میں مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا صارفین کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے ملک بھر میں سولر پینلز لگانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ملک میں بجلی کی فروخت میں سترہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد گرمی کم ہونے کا امکان، چیف میٹرولوجسٹ

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کب ختم ہوگی؟ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز احمد کہتے ہیں 27 اکتوبر سے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ اگلے دو دن کراچی میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

جدوجہد رنگ لارہی ہے حکومت نے 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی گئی معاہدوں میں تبدیلی پر بات چیت شروع ہوگی

بزنس ریکارڈر نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے 4,267 میگاواٹ کی گنجائش رکھنے والے 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز کی ادائیگیاں روک دی ہیں ان کے ساتھ معاہدوں کو ٹیک یا پے سے ٹیک اینڈ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید لیں۔

وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید لیں۔ ڈان نیوز کے مطابق 25 نئی لگژری گاڑیوں کی مالیت 24 کروڑ روپے ہے، حکومت نے 1500 سی سی ہونڈا سٹی گاڑیاں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے پاکستان کو پہلی قسط 30ستمبر تک ملنے کا امکان ہے پاکستان کو ملک میں جاری مزید پڑھیں