پہلا ٹی ٹوئنٹی ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 اوورز میں 94 رنز کا ہدف دے دیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چورانوے رنز کا ہدف دیا ہے سات اوورز کے میچ میں آسٹریلیا نے ابتداء سے ہی جارحانہ انداز اختیار کیا میکس ویل نے صرف 19 گیندوں پر 43 ربز بنائے ۔۔ مزید پڑھیں

صرف 19 گیندوں پر 43 رنز 3 چھکے اور 5 چوکے گلین میکسویل کا برسبین میں لاٹھی چارج

آسٹریلوی بلے باز گلین میکس ویل نے سات اوورز کے میچ میں پاکستان بالرز کے خلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلی انہوں نے وکٹ کے چاروں طرف زور دار اسٹروکس کھیلے اور شاہین ، نسیم اور حارث رؤف پر اٹیک کیا میکس مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 7،7 اوور پر مشتمل

پاکستان اور آسٹریلیا درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوا خراب موسم کی وجہ سے ٹاس تاخیر سے ہوا پاکستان نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیا میچ سات ، سات اوورز پر مشتمل ہوگا مزید پڑھیں

ہمارا ہدف آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنا ہے محمد رضوان

ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی نے پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند کردیے ہیں محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنا ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلیا ڈریسنگ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے ہیرو نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان اسپنر نعمان علی نے آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا تھا نعمان مزید پڑھیں

اسمتھ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟ مائیکل کلارک نے سوال اٹھادیا

پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست پر کینگروز پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے سابق آسٹریلوی کرکٹرز حکمت عملی پر سوالات اٹھا رہے ہیں سابق کپتان مائیکل کلارک نے سوال اٹھادیا کہ اسمتھ، کمنز ، اسٹارک لبو شین اور مزید پڑھیں

حارث رؤف نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی! 22 سال راولپنڈی ایکسپریس نے بھی آسٹریلیا میں پاکستان کو ون ڈے سیریز جتوائی تھی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 22 سال قبل اس کے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی حاصل کی تو سیریز میں دس وکٹیں لینے والے حارث رؤف بہترین کھلاڑی قرار پائے بائیس سال قبل پنڈی سے تعلق رکھنے والے شعیب اختر نے مزید پڑھیں

حارث رؤف اور صائم ایوب نے 22 سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز پاکستان کے نام کردی، شاہین تیسرا ون ڈے بھی جیت گئے

پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی آخری بار پاکستان نے وقار یونس کی زیر قیادت ون ڈے سیریز جیتی تھی تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو صرف ایک سو اکتالیس رنز کا مزید پڑھیں

صائم ایوب 42 ، عبداللہ شفیق 37 رنز پر آؤٹ ، پاکستان 141 رنز کے تعاقب میں

پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 141 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہی ہے آسٹریلوی ٹیم پرتھ میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میں 140 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے تین ، تین اور حارث مزید پڑھیں