کرکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہیں! شاداب خان کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ معنی خیز ٹوئٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ کرکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہیں! ان کے اس ٹویٹ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں کیونکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے چیمپئن بننے کے بعد میدان میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ تماشا بن گئی! شاہین آفریدی پانچ ٹی ٹوئینٹی میچز کے بعد کپتانی سے فارغ!!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا ہے ، شاہین آفریدی کو صرف پانچ میچز کے بعد کپتانی سے ہٹادیا گیا ۔ اس سے پہلے بابر اعظم کو اس لیے قیادت سے ہٹایا گیا تھا مزید پڑھیں

شاہین کی چھٹی ، بابر کی واپسی دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ ہوگیا

کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوگیا ۔ شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹایا جائے گا ۔ بابراعظم کی بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان واپسی ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بطور کپتان کاکول کیمپ جوائن کریں گے ۔ بابر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی اور بابراعظم کی ملاقات بابر دوبارہ کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور کرکٹر بابر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ دونوں کے درمیان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پر بھی بات ہوئی ہے ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بابراعظم سے دریافت کیا گیا کہ مزید پڑھیں

ٹریننگ کیمپ ، اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکل کا سامنا، صرف ڈیڑھ کلومیٹر ہی دوڑ سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں جاری ہے ۔ ٹریننگ کے دوران کھلاڑیوں کو دو کلومیٹر دوڑ کا ٹاسک دیا گیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عرفان نیازی نے دو کلومیٹر کا فاصلہ صرف مزید پڑھیں