پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔

پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ملک کے لیے کھیلنا چاہتا مزید پڑھیں

ماضی کے عظیم کرکٹر سعید انور اور سابق کپتان راشد لطیف سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم اوپننگ بیٹر سعید انور نے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف سے ملاقات کی ۔ دونوں کے درمیان ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر پسند کی جارہی ہے ۔ سعید انور عموماً تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا۔

وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں شامل ہیں۔پی سی بی کا مزید پڑھیں

جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں ، موجودہ چیئرمین پی سی بی کافی ہارڈ ورکرر ہیں ، رضوان

محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، ہم قوم کی اُمیدوں پر پورا نہیں اتر سکے جنگ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے مزید پڑھیں

روہت شرما ہمیں نہ بتائے کہ ریورس سوئنگ کس طرح ہوتا ہے اور کس پچ پر ہوتا ہے جو سکھانے والے ہیں ان کو سکھایا نہیں کرتے انضمام الحق

روہت شرما ہمیں نہ بتائے کہ ریورس سوئنگ کس طرح ہوتا ہے اور کس پچ پر ہوتا ہے جو سکھانے والے ہیں ان کو سکھایا نہیں کرتے انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بھارتی کپتان روہت شرما مزید پڑھیں