ملتان کی وکٹ بالرز کا قبرستان ہے ، کیون پیٹرسن کا تبصرہ

ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی طرف سے شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے سنچریاں بنا کر پاکستان کو مستحکم آغاز فراہم کیا پاکستان بیٹرز کے سامنے انگلش بالرز بے بس نظر آئے سابق انگلش کپتان کیون پیٹر سن مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف کپتان شان مسعود کی شاندار سنچری ، 95 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ

ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا صائم ایوب چار رنز پر آؤٹ ہوئے مگر کپتان شان مسعود نے اعتماد سے کھیلتے ہوئے سنچری بنائی عبداللہ شفیق نے بھی پر مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی ، گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی ۔ انگلینڈ کے ان فٹ کپتان بین اسٹوکس کی جگہ اولی پاپ نے شرکت کی میچ کے لیے پاکستان نے اپنی گیارہ رکنی ٹیم مزید پڑھیں

بابر اعظم کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ میں کپتانی چھوڑنے کے فیصلے پر سابق کرکٹرز کے تبصرے جاری ہیں

بابر اعظم کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ میں کپتانی چھوڑنے کے فیصلے پر سابق کرکٹرز کے تبصرے جاری ہیں سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٰٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٰٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز سات اکتوبر سے ہورہا ہے پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جائے گا شان مسعود پاکستانی مزید پڑھیں

محمد رضوان پاکستانی ٹیم کی قیادت کے مضبوط امیدوار بن گئےمحمد حارث کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملنے کا امکان

بابراعظم کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہداریوں میں اس وقت محمد رضوان کو کپتانی کا مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

سعید انور نماز پڑھ رہے تھے تو مرلی دھرن قریب آکر بیٹھ گئے، کہا خالق کی عبادت کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ تم پیشانی اور ناک زمین پر لگا کر کہتے ہو We are giving up

ماضی کے معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بتایا کہ سعید انور نماز پڑھ تھے اور تمام معروف بین الاقوامی کھلاڑی جیسے کرٹلی ایمبروز، اینڈی فلاور اور کورٹنی والش وغیرہ موجود تھے سری لنکا کے اسپنر مرلی دھرن نے سعید مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ، انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 27000 رنز مکمل کرلیے

بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی ریکارڈ کی دوڑ میں آگے بڑھتے جارہے ہیں ۔ انہوں نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین 27000 رنز مکمل کرلیے مزید پڑھیں

بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے پیرس اولمپکس فائنل سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔

بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے پیرس اولمپکس فائنل سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا ، پاکستان کے ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیتا تھا نیرج چوپڑا نے انکشاف مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ کے سب سے بڑے اسٹار شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا انہوں نے ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنلز کو خیر باد کہہ دیا انہوں نے کہا کہ اگر بورڈ نے انہیں بنگلا دیش میں الوداعی ٹیسٹ مزید پڑھیں