ہمیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا ان لڑکوں کو پورا موقع دیں یہ اسکور کرسکتے ہیں، ٹیلنٹ ہے تھوڑا سا تمیز کے دائرے میں رہ کر ٹیم کو سپورٹ کریں وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم بھی پاکستانی ٹیم کی تیسرے ٹوئنٹی میں پرفارمنس پر خوش ہیں انہوں نے ویڈیو پیغام میں حسن نواز ، محمد حارث اور آغا سلمان کے کھیل کی تعریف کی وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں

اس ڈر سے میچ نہیں دیکھا کہیں بیٹے کو ہماری ہی نظر نہ لگ جائے، والدہ حسن نواز

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 44 گیندوں پر ناقابلِ شکست 105 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر قومی ٹیم کو فتح دلائی۔ ان کی اس تاریخی کارکردگی پر والدین نے خوشی اور مزید پڑھیں

ایسے کھیلتے ہیں ٹی ٹوئنٹی! 10 اوورز میں ریکارڈ 124 رنز جو کام بابر ، رضوان کی جوڑی نہ کرسکی وہ نوجوان حارث اور حسن نواز نے کر دکھایا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس اوورز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ بہتر بنالیا نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلے 10 اوورز میں 1 وکٹ پر 124 رنز بنائے محمد حارث نے 20 گیندوں مزید پڑھیں

چار چھکے ، چار چوکے ! نوجوان حسن نواز کی صرف 26 گیندوں پر ففٹی کیویز بیک فٹ پر آگئے

نوجوان پاکستان بلے باز حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلی انہوں نے ٹی ٹوئنٹی اپروچ کے مطابق کھیل کو آگے بڑھایا حسن نواز نے صرف 26 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی حسن نواز اس وقت مزید پڑھیں

بابر اعظم کو آپ نے 4 سال کپتانی دی، محمد رضوان کو مشکل سے 6 ماہ کپتانی دی، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو مستقل ہیڈ کوچ اور مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز کے مطابق مزید پڑھیں

کیوی بلے باز ٹم سیفرٹ نے شاہین آفریدی کے 1 اوور میں 4 چھکے لگا دیے

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی اوپننگ بلے باز ٹم سیفرٹ نے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ایک اوور میں چار چھکے لگائے انہوں نے شاہین آفریدی کے دوسرے اوور کی پہلی دو گیندوں اور آخری مزید پڑھیں