قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا۔

وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں شامل ہیں۔پی سی بی کا مزید پڑھیں

جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں ، موجودہ چیئرمین پی سی بی کافی ہارڈ ورکرر ہیں ، رضوان

محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، ہم قوم کی اُمیدوں پر پورا نہیں اتر سکے جنگ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے مزید پڑھیں

روہت شرما ہمیں نہ بتائے کہ ریورس سوئنگ کس طرح ہوتا ہے اور کس پچ پر ہوتا ہے جو سکھانے والے ہیں ان کو سکھایا نہیں کرتے انضمام الحق

روہت شرما ہمیں نہ بتائے کہ ریورس سوئنگ کس طرح ہوتا ہے اور کس پچ پر ہوتا ہے جو سکھانے والے ہیں ان کو سکھایا نہیں کرتے انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بھارتی کپتان روہت شرما مزید پڑھیں

وہ کون آنسٹائن تھا جس نے بابراعظم کو کپتان بنانے کی تجویز دی؟ شعیب اختر

ماضی کے اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بابراعظم کو کپتانی سونپنے کے فیصلے پر سوال اٹھادیے ۔ شعیب اختر نے کہا کہ وہ کون آنسٹائن تھا جس نے بابراعظم کو کپتان بنانے کی تجویز دی ؟ کیا بابراعظم اس کی مزید پڑھیں

بابر نے رضوان کے ساتھ مل کر کسی کو آگے آنے نہیں دیا ، اپنی من مانی کرتے رہے ، احمد شہزاد

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے بابراعظم اور محمد رضوان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم نے رضوان کے ساتھ مل کر کسی کو آگے آنے نہیں دیا ، اب مزید پڑھیں