سیریز میں 19 وکٹیں ،ساجد خان مین آف دی سیریز قرار ایوارڈ نعمان علی کے ساتھ شیئر ہونا چاہیے ، ساجد کی خواہش

پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیت لی ، ساجد خان پلیئر آف دی سیریز قرار پائے ساجد خان نے سیریز میں 19 وکٹیں حاصل کیں ، انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ایوارڈ نعمان علی کے ساتھ شیئر ہونا مزید پڑھیں

پنڈی کی وکٹ پر اسپن کا جادو ، انگلینڈ کی ٹیم 112 رنز پر آل آؤٹ ، پاکستان کو جیت کے لیے صرف 36 رنز کا ہدف

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لیے صرف 36 رنز کا ہدف ملا ہے انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں ناکام رہی اور صرف 112 رنز پر ڈھیر ہوگئی نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 شکار مزید پڑھیں

پنڈی کی پچ پر ساجد خان کا جادو ، انگلینڈ کی ٹیم 267 رنز پر آل آؤٹ ، ساجد خان کے 6 ، نعمان علی کے 3 شکار

پنڈی کی اسپن وکٹ پر ساجد خان کا جادو چل پڑا ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں دو سو سڑسٹھ رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ جیم اسمتھ نے نواسی رنز اسکور کیے ۔ بین ڈکٹ نے باون رنز مزید پڑھیں

آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم 4 درجے تنزلی کے بعد 19 ویں نمبر پر

بسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔ انگلینڈ کے ہیری بروک تیسرے جب کہ بھارت کے ریشبھ پنت 3 درجے ترقی کے بعد چھٹے مزید پڑھیں

شکست ہضم نہ ہوئی؟ ایک ہی پچ پر دو میچز ، مستقبل میں اس طرح نہیں چل سکتا، ناصر حسین

شکست ہضم نہ ہوئی؟ ایک ہی پچ پر دو میچز ، مستقبل میں اس طرح نہیں چل سکتا، ناصر حسین پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ یکطرفہ مقابلے کے بعد جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے مزید پڑھیں

سرفراز خان کی بیٹنگ دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد آگئی، سرفراز جاوید میانداد ورژن 2024 ہیں ، سنجے منجریکر

بھارت کے سابق بلے باز سنجے منجریکر کو نوجوان بھارتی بیٹر سرفراز خان کی بیٹنگ دیکھ کر پاکستانی لیجنڈ جاوید میانداد کی یاد آگئی سرفراز خان نے بنگلورو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 150 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مزید پڑھیں