پاکستان بمقابلہ بھارت قومی ٹیم کے ممکنہ فائنل الیون کے نام سامنے آگئے

پاکستان بمقابلہ بھارت قومی ٹیم کے ممکنہ فائنل الیون کے نام سامنے آگئے چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ دبئی میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف فائنل مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر ہے، ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے: وہاب ریاض

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت اور میچ ونر ہیں، ہمیں ان کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے۔ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں بھارتی بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے جس سے دنیا میں تعریف ہوئی، پورے ملک کے عوام کو سندھ کے کارناموں پر فخر ہونا چاہیے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے ایسے کامیاب منصوبے بنائے ہیں جن کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی ہے، جس پر پورے ملک کو فخر ہونا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ 21 لاکھ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف, انگلش ٹیم نے 8 وکٹوں پر 351 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور ترتیب دیا

انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کے خلاف 352 رنز کا ہدف دیا، جس میں بین ڈکٹ کی شاندار 165 رنز کی اننگز نمایاں رہی۔ انگلش ٹیم نے 8 وکٹوں پر 351 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب مزید پڑھیں

بابر بمقابلہ کوہلی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت میچ کل دبئی میں ہوگا

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل آرہی ہیں ۔ بھارت ایونٹ میں اپنا ایک میچ جیت چکا ہے جبکہ پاکستان کو افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ میچ میں شکست کی صورت میں پاکستان مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ کے دوران دبئی میں ہلکی بارش کا امکان، کیا میچ متاثر ہو سکتا ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاک-بھارت میچ کے دوران دبئی میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات اور پیر کی صبح موسم جزوی ابر آلود رہے گا، تاہم مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی: مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

بابا ابھے سنگھ کا پاک بھارت مقابلے کے بارے میں کہنا ہے کہ بھارت اس بار پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، یہ میرا کہنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں تک کہ اگر ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑی مزید پڑھیں

محمد رضوان کو فرنٹ سے لیڈ کرنا پڑے گا رضوان کو سعود شکیل کے بجائے خود اوپن کرنا چاہیے تھا ان فٹ فخرزمان کو نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے بھیجنا بالکل غلط تھا

شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فرنٹ سے ٹیم کی قیادت کرنی ہوگی۔ ان کے مطابق، رضوان کو سعود شکیل کے بجائے خود اوپن کرنا چاہیے تھا، جبکہ ان فٹ فخر زمان مزید پڑھیں