معروف ایم ایم اے فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کرلیا

معروف ایم ایم اے فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کرلیا معروف مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کرلیا ۔۔ انہوں نے ماسکو میں کلمہ شہادت پڑھا ۔ ترپن سالہ روسی ایتھلیٹ ورلڈ چیمپئین بھی رہ چکے مزید پڑھیں

ساحل عدیم سے غلطی ہوئی معافی مانگ لینی چاہیے لڑکیوں کے نمبر آج کل لڑکوں سے زیادہ آتے ہیں وفاق المدارس میں بھی لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ ہے مفتی طارق مسعود

مفتی طارق مسعود نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ساحل عدیم سے غلطی ہوئی ہے انہیں معافی مانگ لینی چاہیے ۔۔ وہ اگر معافی مانگ لیتے تو دو منٹ میں بات ختم ہوجاتی ۔ یہ بات زمینی حقائق کے مزید پڑھیں

حج کے موقع پر منیٰ سے عرفات تک مشاعر مقدسہ ٹرین سروس کا آغاز

مناسک حج کے موقع پر مشاعر مقدسہ ٹرین کی سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ جدید ٹرین سروس منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان نو مختلف سٹیشنوں کے لیے چلائی جارہی ہے ۔۔ منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان 17 ٹرینیں مزید پڑھیں

لبیک اللہم لبیک‏ 5روزہ مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، عازمین منیٰ روانگی کیلئے تیار

پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز کل سے ہورہا ہے لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہورہے ہیں۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ عازمین حج ہفتہ 15 جون کی صبح وقوف مزید پڑھیں

کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

کراچی سے پی کے176 کےذریعے 179 عازمین مدینہ منورہ پہنچے ہیں، مدینہ منورہ پہنچنے پر پاکستانی سفیر احمد فاروق اور ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے عازمین کا استقبال کیا، اس موقع پر قونصل جنرل خالد مجید، ڈائریکٹر حج مدینہ مزید پڑھیں

انڈین سول سروسز ، 1016 منتخب طلبا میں 51 مسلم طلبہ بھی شامل

انڈین سول سروسز ، 1016 منتخب طلبا میں 51 مسلم طلبہ بھی شامل بھارت کی سول سروسز میں رواں سال مسلمانوں کی تعداد میں نسبتاً اضافہ دیکھا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سال منتخب ہونے والے 1016 مزید پڑھیں