پی ٹی آئی سے “بلے” کا نشان دوبارہ چھن گیا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا فیصلہ سنادیا ۔ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا گیا ۔ عدالت نے حکم امتناع واپس مزید پڑھیں