سٹی کونسل میں پیپلز پارٹی کی اتحادی ن لیگ بھی ان سے نالاں نظر آرہی ہے ۔ ن لیگ کے یونین کمیٹی ارکان کو شکایت ہے کہ پی پی نے ان سے کیے گئے معاہدوں پر عمل نہیں کیا ۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 201 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے ترسیلات زر میں ریکارڈ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے اپنے دو مطالبات رکھے ہیں جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی اور 26 مزید پڑھیں
سانحۂ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر مزید پڑھیں
سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قابض میئر شہر میں جماعت اسلامی کے منتخب ٹاؤنز میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں عوام نے جماعت اسلامی کو مزید پڑھیں
چیئرمین پی پی بلاول زرداری نے گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت امریکا سے بیانات آرہے ہیں، عمران بہانہ ہے میزائل پروگرام نشانہ ہے بلاول کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سازشوں کا مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ صرف شہریوں کے لیے نہیں بلکہ سندھ حکومت کے لیے بھی آزمائش بن چکا ہے ۔ مرتضیٰ وہاب اسے سندھ حکومت کے لیے شرمندگی کی وجہ قرار دیتے ہیں ۔ سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، مزید پڑھیں
سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں عارف علوی نے کہا کہ ملک میں ایک پیسے کی سرمایہ کاری نہیں آئی، جمہوریت اور آئین کو تباہ مزید پڑھیں
ملک کے سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے جنگ میں شائع اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ بڑی آسانی سے یہ دعویٰ کیا جاسکتا ہے کہ صدر زرداری کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔’’مفاہمت کا بادشاہ‘‘ کہلانے والے آصف علی زرداری آج مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کردی بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سلمان احمد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پارٹی قیادت مزید پڑھیں