اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل کردی ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنادیا ۔
اس کیٹا گری میں 211 خبریں موجود ہیں
■ فیڈرل بی ائیریا، بلاک 21 کے رہائیشی ، منعم ظفر، جماعت اسلامی کراچی کے بیسویں امیر ہیں ■ آپ کے والدین کا تعلق رامپور سے ہے ■ منعم ظفر, 1974 میں کراچی میں پیدا ہوئے، میٹرک کراچی سے ہی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نسوار پر ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کردی۔ صوبائی بجٹ پیش کرنے سے پہلے صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میں ایک گھنٹہ سے زائد نسوار پر مزید پڑھیں
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں ۔ وہ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے چہرے پر کٹ لگنے کی مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ دبئی پراپرٹی لیکس ، کیا پاکستان کے سیاست دان ، فوجی جرنیل اور بیوروکریٹس قوم کو یہ بتائیں گے کہ یہ دولت کہاں سے کمائی اور کس طرح مزید پڑھیں
اپنے عہدے کا ہی احترام کرو ، فواد چوہدری کی ہاظم بنگوار پر تنقید سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نارتھ ناظم آباد کے سابق ڈپٹی کمشنر ہاظم بنگوار پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے ۔ ہاظم بنگوار نے مزید پڑھیں
پاکستان کے نامور یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے رشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں جماعت اسلامی کے نعمت اللہ خان تاریخ کے بہترین اور ایماندار میئر تھے، مصطفیٰ مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت کا کہنا تھاکل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آیا تھا نہیں ملنے دیا گیا، آج بھی میری ملاقات نہیں کرائی۔ ان مزید پڑھیں
اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہیں، خوشی ہوگی کہ انہیں انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اور وفاقی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گندم کی خریداری اور سپورٹ پرائس سے متعلق مزید پڑھیں