حافظ نعیم الرحمٰن کا پنجاب حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم ، گندم کی خریداری نہ کی تو وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا ہوگا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اور وفاقی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گندم کی خریداری اور سپورٹ پرائس سے متعلق مزید پڑھیں

دہلی : امریکی سفیر کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی بلانے پر طلباء کا احتجاج ، تقریب منسوخ

بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کو وہاں اپنا پروگرام منسوخ کرنا پڑا ۔۔ طلباء نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔ بھارت مزید پڑھیں

15 سال سے سندھ کی حکمران پیپلزپارٹی کے میئر نے کراچی کے ٹریفک مسائل کے حل کیلیے وزیراعظم سے تعاون مانگ لیا

پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط لکھ دیا ۔ انہوں نے کراچی کے ٹریفک مسائل کے لیے وزیراعظم سے تعاون مانگ لیا ۔ پیپلزپارٹی کی مسلسل پندرہ سال سے سندھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمٰن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج 9 مئی کے کیسز کے سلسلے میں عدالت آئے ہیں، مشکل صورت حال سے گزر رہے ہیں۔ خواہش ہے کہ تلخیاں کم ہوں اللہ آسانیاں پیدا کرے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

فارم 47 چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے عوام کی رائے نہیں آمریت چاہیے ، جو تماشا ہورہا ہے چلنے والا نہیں ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں میٹ دی پریس سے خطاب میں کہا کہ فارم 47 چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے عوام کی رائے نہیں آمریت چاہیے ، جو تماشا ہورہا ہے چلنے والا نہیں مزید پڑھیں

آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ انہیں اللہ تعالیٰ نے وزیراعلیٰ کی کرسی دی ہے اور انہیں آگ کا دریا عبور کرکے یہاں تک پہنچنا پڑا ۔ انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی۔ مزید پڑھیں

میں نے اٹھارہویں ترمیم کا اختیار شروع کیا تو لگ پتا جائے گا ، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے اٹھارہویں ترمیم کا اختیار شروع کیا تو لگ پتا جائے گا ۔ جو افسران مانگ رہے ہیں وہ نہیں دیے جارہے ، ہمیں ہماری مرضی مزید پڑھیں