پی پی رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ منظور وسان نے اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 197 خبریں موجود ہیں
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے مینڈیٹ پر سوال اٹھادیا ۔ انہوں نے اینکر کرن ناز کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا مینڈیٹ اب تک غیر مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصہ سے پارٹی سے تحفظات تھے ۔ اب پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی ٹاؤن کونسل میں موجود فنڈز کے شارٹ فال کو ختم کرینگے، یوسیز کو ملنے والے ماہانہ فنڈز میں بھی سو فی صد اضافہ کرینگے ، روزنامہ مزید پڑھیں
بھارت میں “برانڈ مودی ” 400 کا ہندسہ پار کرنے میں ناکام ،300 سیٹیں بھی پوری نہ ہوسکیں بھارت میں ” برانڈ مودی ” اور “اس بار 400 پار ” جیسے نعرے ناکام ہوگئے ۔ حکمران اتحاد 300 نشستیں بھی مزید پڑھیں
انہوں نے بیان حلفی جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ عدلیہ سے متعلق اپنے ہربیان بالخصوص 16مئی کی پریس کانفرنس پرغیر مشروط معافی چاہتا ہوں، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا ہوں، معزز عدالت سے معافی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل کردی ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنادیا ۔
■ فیڈرل بی ائیریا، بلاک 21 کے رہائیشی ، منعم ظفر، جماعت اسلامی کراچی کے بیسویں امیر ہیں ■ آپ کے والدین کا تعلق رامپور سے ہے ■ منعم ظفر, 1974 میں کراچی میں پیدا ہوئے، میٹرک کراچی سے ہی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نسوار پر ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کردی۔ صوبائی بجٹ پیش کرنے سے پہلے صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میں ایک گھنٹہ سے زائد نسوار پر مزید پڑھیں
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں ۔ وہ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے چہرے پر کٹ لگنے کی مزید پڑھیں