وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے ، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر بھی اپیل کریں گے فیصلہ اتحادیوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 192 خبریں موجود ہیں
ہم پی ٹی آئی کے ہمدرد تھے،ڈونلڈ ٹرمپ کا انتظار کررہے ہیں وہ آئیں گے ہماری فائل کھولیں گے پھر ہم واپس آجائیں گے شبر زیدی پی ٹی آئی دور میں چیئرمین ایف بی آر رہنے والے ٹیکس امور کے مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ اب تک کی سب سے طاقتور اور منطقی پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی کی رہی ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مضمرات میں الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے مزید پڑھیں
آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا وہ فیصلہ آگیا جو مانگا ہی نہیں تھا مصطفیٰ کمال ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ فیصلے سے جمہوریت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کو استعفا دے کر گھر جانا چاہیے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ، آئین میں ترمیم نہیں کرسکے گی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ مزید پڑھیں
تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب ٹیکس دیا جاگیرداروں کے نمائندہ آصف زرداری بتائیں انہوں نے کتنا ٹیکس ادا کیا ؟ حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں تنخواہ دار طبقے مزید پڑھیں
لوگ اب باہر آنا شروع ہوگئے ہیں آپ نے عمران خان کو روک لیا مگر جماعت اسلامی کا کیا حل نکالیں گے؟ جاوید چوہدری کا سوال ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور بھاری ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی نے مزید پڑھیں
میرا 300 یونٹ مفت کا وعدہ وزیراعظم بننے پر تھا ، بلاول پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا 300 یونٹ کا وعدہ وزیراعظم بننے کی صورت میں تھا ۔ میرا مزید پڑھیں
ٹی وی نہیں دیکھتا ، وہاں میری غیبت ہوتی ہے جس سے مجھے ثواب ملتا ہے، آصف زرداری صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ان پر جتنی تنقید ہوتی ہے کسی اور پر نہیں ہوتی لیکن وہ ٹی مزید پڑھیں