کوئی پوچھے کہ ایم کیو ایم میں کیا عہدہ ہے تو ہم بغلیں جھانکتیں ہیں، کون سی پارٹی ایسی ہے جس میں صرف چیئرمین کے پاس عہدہ ہو اور کسی کے پاس نہ ہو، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کوئی پوچھے کہ ایم کیو ایم میں کیا عہدہ ہے تو ہم بغلیں جھانکتیں ہیں جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ رابطہ کمیٹی جب مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار روپے کرنے کی منظوری ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی ارکان معاملے پر ایک ہوگئے

ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ منوانے میں کامیاب رہے جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے تنخواہ و مراعات میں اضافے کی متفقہ منظوری دی ہے جیو کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہ میں اضافے کے لیے مسلسل میرے پاس آتے رہے ہیں ایاز صادق ، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہوں میں اضافے کے لیے مسلسل ان کے پاس آتے رہے ہیں پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ایاز صادق نے بتایا کہ مزید پڑھیں

اتحادی بھی ناراض! مرتضیٰ وہاب ن لیگ کا بلدیاتی مینڈیٹ تسلیم کرتے ہوئے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں

سٹی کونسل میں پیپلز پارٹی کی اتحادی ن لیگ بھی ان سے نالاں نظر آرہی ہے ۔ ن لیگ کے یونین کمیٹی ارکان کو شکایت ہے کہ پی پی نے ان سے کیے گئے معاہدوں پر عمل نہیں کیا ۔ مزید پڑھیں

دسمبر میں ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ؔشہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے ترسیلات زر میں ریکارڈ مزید پڑھیں

فاصلے کم ہورہے ہیں ، میل جول بڑھ رہا ہے تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے اپنے دو مطالبات رکھے ہیں جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی اور 26 مزید پڑھیں