میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی نے بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ان کے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ، تمام خبریں پروپیگنڈا پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر فارغ اسد قیصر چیئرمین پی ٹی آئی نامزد علی محمد خان جنرل سیکرٹری نامزد میڈیا رپورٹس

تحریک انصاف نے مارچ کی ناکامی کے بعد اہم فیصلے کیے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے اسد قیصر کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی حامد رضا کا سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال میں ناکامی کے بعد اہم عہدوں سے رہنما مستعفی ہوگئے ہیں سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفا دے دیا سلمان اکرم راجا کو حالیہ مارچ میں متحرک مزید پڑھیں

تاریخ رقم اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 1 لاکھ کی حد عبور کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہنڈریڈ انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لی کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

2014 سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کا تصور نہیں تھا۔ ’2014 وہ بد قسمت سال تھا جب انہوں نے چین کے صدر کے دورے سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کی ، شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ اسلام آباد میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچتا ہے۔ اسلام آباد میں فساد برپا مزید پڑھیں

اکتوبر2024 میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی اکتوبر میں 23.9 فیصد اضافہ

ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں ۔ اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کےپہلے 4ماہ میں ترسیلات زر مزید پڑھیں

سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے، چاپلوس حکومت اپنی بقا کے لیے ملک میں جمہوریت کی قبر کھود رہی ہے حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے، چاپلوس حکومت مزید پڑھیں

دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری ہے اور عمران خان کی کال تک جاری رہے گی علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم جائز حقوق کی بات کررہے ہیں، پارٹی مزید پڑھیں