پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں کسی حکومت نے اتنے منصوبے شروع نہیں کیے جتنے مریم نواز نے 1 سال میں مکمل کر دیے, عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 76 سالہ تاریخ میں کسی حکومت نے اتنے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں کیے جتنے مریم نواز نے ایک سال میں کیے۔ ان کے مطابق پنجاب حکومت نے نمایاں کامیابیوں کے ریکارڈ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کے بعد وزیر اعظم نے فون کرکے کہا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائیں ، سینئر صحافی عبدالماجد بھٹی

سینئر صحافی عبدالماجد بھٹی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کے ورلڈ کپ 2019 کے بعد وزیرِاعظم نے سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانے کی ہدایت دی، جس کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی-حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو جاری ہے، جبکہ سکھر-حیدرآباد موٹروے منصوبے کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔ انہوں نے سیاسی استحکام کو ملکی ترقی کی کنجی مزید پڑھیں

حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام، چینی 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، اسلام آباد اور پشاور میں نرخ 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ راولپنڈی، کراچی اور لاڑکانہ میں چینی 160 روپے، جبکہ لاہور، ملتان اور کوئٹہ میں 155 روپے فی کلو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے ایک معاہدے کے تحت اپنے بانی عمران خان کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ کراچی کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی یقینی ہو چکی ہے اور اگر بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہوگا۔ ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈی جی مزید پڑھیں

ڈیلیوری میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سب سے آگے ہے پیپلز پارٹی کا باقاعدہ میڈیا ٹرائل کیا جاتا ہے ، شرجیل انعام میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات، شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی صحت کی سہولتوں کا ماڈل پورے ملک میں بے مثال ہے اور سندھ حکومت کی صحت خدمات کا کوئی مقابلہ نہیں مزید پڑھیں

کراچی سب قوموں کا شہر ہے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے گذارش ہے کہ کراچی کے پختونوں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں، ایمل ولی

اے این پی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ پختونوں سے ناروا سلوک بند کیا جائے انہوں نے باغ جناح میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سب قوموں کا شہر ہے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو یہاں مزید پڑھیں

نارووال : کسان نے گوبھی کی قیمت 2 روپے لگنے پر احتجاجاً 50 من گوبھی مفت تقسیم کردی

نارووال میں سبزی منڈی کے آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت 2 سے 5 روپے فی کلو مقرر کرنے پر کسان نے احتجاجاً اپنی 50 من گوبھی مفت تقسیم کردی۔ کسان کے اعلان کے بعد شہری بڑی تعداد میں مزید پڑھیں