پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی ، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو منائی جانے کا امکان ہے، فلکیاتی ماہرین کی پیشگوئی کے مطابق۔ متحدہ عرب امارات کے ماہرین نے 6 جون کو عید کی تاریخ متوقع کی ہے، جبکہ 27 مئی کو ذوالحجہ کا چاند مزید پڑھیں

پی سی بی 24/7 والی جاب ہے, محسن نقوی پی سی بی یا وزارت داخلہ میں سے ایک عہدہ منتخب کریں، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کو ایک اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی ایک عہدے کا انتخاب کرنا چاہیے، کیونکہ پی سی بی کا عہدہ ایک 24/7 والی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے پہلے تیل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں مزید ریلیف دینے کی بڑی گنجائش موجود ہے

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم کےبجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ اہم تجارتی پارٹنر ہے، ٹیرف کے حوالے سے وزیرِاعظم کو تجاویز دیں گے، منظورِی کے بعد اعلیٰ سطح وفد واشنگٹن جائے گا، وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام بینچ مارکس مکمل کر لیے ہیں اور مزید پڑھیں

اس سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے، عازمین حج کا پہلا قافلہ یکم مئی کو سعودی عرب پہنچے گا

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ یکم مئی کو سعودی عرب روانہ ہوگا، جب کہ حج آپریشن 30 دن تک جاری رہے گا اور آخری پرواز 30 مئی کو سعودی عرب پہنچے گی۔ وزارتِ مذہبی امور مزید پڑھیں

بجلی کے نرخ میں کمی کے لیے سب سے بھرپور آواز حافظ نعیم الرحمان نے اٹھائی اگر کسی واحد جماعت نے جدوجہد کی تو وہ صرف جماعت اسلامی تھی سید فیصل حسین ، سینئر صحافی

ملک کے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی کا کریڈٹ لینے کے بہت سارے دعویدار سامنے آگئے کریڈٹ کس کا ہے اس بحث سے قطع نظر بجلی کے نرخ میں کمی کے مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان،صنعتوں کے لیے فی یونٹ 7 روپے 59 پیسے کی کمی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ 7 روپے 41 پیسے اور صنعتی صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے کمی کی مزید پڑھیں