Category: پاکستان
-
دنیا کا طویل ترین روزہ 17 گھنٹے 52 منٹ کا ہوگا
دنیا کا طویل ترین روزہ 17 گھنٹے 52 منٹ کا ہوگا جو گرین لینڈ کے شہر نیوک میں رکھا جائے گا، جبکہ دنیا میں مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں رکھا جائے گا جس کا دورانیہ 12 گھنٹے 42 منٹ کا ہو گا۔دنیا کے 10 شہر جہاں روزے کا دورانیہ سب سے طویل ہو گانیوک، گرین لینڈ: 17 گھنٹےریکجاوک، آئس لینڈ: 17 گھنٹےہیلسنکی، فن لینڈ: 17 گھنٹےاوسلو، ناروے: 16 گھنٹےگلاسگو، سکاٹ لینڈ: 16گھنٹےماسکو، روس: 15 گھنٹےبرلن، جرمنی: 15 گھنٹےڈبلن، آئرلینڈ: 15 گھنٹےایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز: 15 گھنٹےوارسا، پولینڈ: 15گھنٹےدنیا کے 10 شہر جہاں روزے کا دورانیہ سب سے کم ہو گاکرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ: 12 گھنٹےپورٹو مونٹ، چلی: 12 گھنٹےکینبرا، آسٹریلیا: 12 گھنٹےمونٹیویڈیو، یوراگوئے: 12 گھنٹےبیونس آئرس، ارجنٹائن: 12 گھنٹےجوہانسبرگ، جنوبی افریقہ: 12گھنٹےسیوڈیڈ ڈیل ایسٹ پیراگائے: 12 گھنٹےبرازیلیا، برازیل: 13 گھنٹے -
میرے اغوا سے متعلق زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں ، انور مقصود
میرے اغوا سے متعلق زیر گردش خبریں بے بنیاد ہیں ، انور مقصودگزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر انور مقصود کے اغوا کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔تاہم انور مقصود نے اپنے طنز و مزاح کے انداز میں ایک ویڈیو جاری کرکے ایسی تمام گردشی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔لیجنڈری مصنف نے گردشی خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ ایسی جعلی خبروں پر کان نہ دھریں -
رمضان سے پہلے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
رمضان سے پہلے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پیاز کی قیمت 150 روپے سے 300 روپے فی کلو ہوگئی
رمضان سے پہلے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔ پیاز کی قیمت ڈیڑھ سو روپے سے بڑھ کر تین سو روپے فی کلو ہوگئی ۔ آلو پچاس روپے فی کلو سے بڑھ کر اسی روپے فی کلو ہوگیا ۔ گوبھی اب ڈیڑھ سو روپے فی کلو میں مل رہی ہے ۔ خربوزہ سو روپے فی کلو کے بجائے اب ڈیڑھ سو سے دو سو روپے فی کلو میں مل رہا ہے -
پاکستان میں پیر کو رمضان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان
پاکستان میں پیر کو رمضان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان
محکمہ موسمیات نے پیر کو رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے، اس صورت میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا -
وفاقی ملازمین کی تنخواہیں قرض سے ادا ہورہی ہیں ، شبہاز شریف
وفاقی ملازمین کی تنخواہیں قرض سے ادا ہورہی ہیں ، شبہاز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے ، ذاتیات سے ہٹ کر پسند ناپسند کو دفن کرنا ہے اور پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔ -
آئن اسٹائن مشکل چیلنجرز سے نہیں ڈرا
آئن اسٹائن مشکل چیلنجرز سے نہیں ڈرا
شہباز شریف بھی نہیں ڈرے گا، ہم مدد کریں گے۔
آصف علی زرداری -
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو پشاور میں ہوگا
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو پشاور میں ہوگا
-
حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔
حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے نوٹفیکشن جاری کردیا ۔۔ اس سے کم رقم والے اکاؤنٹس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی -
رمضان میں گیس کب آئے گی؟ شیڈول جاری
رمضان میں گیس کب آئے گی؟ شیڈول جاری
سحری میں رات 3 بجے تا صبح 9 بجے،
افطار کے لیے دوپہر 3 تا رات 10 بجے۔