حکومت نے پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ۔۔ قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ متوقع ہے ۔ عوام ، گیس ، بجلی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں سے پہلے ہی تنگ ہیں
اس کیٹا گری میں 649 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ، پشاور اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز نے شدت 5.3 ریکارڈ کی ۔ پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح میں بھی جھٹکے محسوس کیے
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں ہوئی ۔۔ دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق عیدالفطر دس اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ انہوں نے یہ دعویٰ سائنسی بنیادوں پر کیا ۔۔ جیو کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ عید الفطر مزید پڑھیں
اینٹی ربیز کنٹرول پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے عدالت میں جواب جمع کرایا کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1093 بحال کردی ہے ۔ سوا سال کے عرصے میں 19 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچنج نئی بلندیوں پر ہے ، ٹریڈنگ کے دوران 600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ، ہنڈریڈ انڈیکس نے 67ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ حالیہ تیزی پی آئی اے کی نجکاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی عید کے لیے جوتے ،سینڈل اور چپلوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ شہری رمضان مزید پڑھیں
پتنگ بازی یا جان لیوا کھیل اسلام آباد میں گاڑی سے سر نکالنے والے بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی پتنگ بازی کا خون کھیل لوگوں کو زخمی کرنے لگے ۔ اسلام آباد میں دھاتی ڈور گردن مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے سابق فاسٹ بالر شبیر احمد نے اپنے طور پر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ وہ خانیوال میں روزانہ پانچ درخت لگارے ہیں ۔ شجرکاری مہم کا مقصد پاکستان کو گرین بنانا مزید پڑھیں
ملک کے نامور اداکار نے یوم پاکستان پر قومی اعزازات ملنے پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طنز کرتے ہوئے لکھا جن جن کو ستارہ امتیاز ملا سب دوستوں کو بہت مبارک ہو ، مجھے لگتا ہے کہ ایوارڈز دینے والے مزید پڑھیں