پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے عالمی مارکیٹ میں دو ماہ کے اندر پٹرول قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے جس کا اثر پاکستان میں بھی پڑے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 649 خبریں موجود ہیں
روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومت صنعتی بحالی کے لیے شرحِ سود کو مزید کم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے اور 23 مارچ تک بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید مزید پڑھیں
حکومت نے 15 مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ مذہبی امور نے اس حوالے سے مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام صوبوں کو توہینِ مذہب کی روک تھام اور آگاہی مہم مزید پڑھیں
معروف اداکار اعجاز اسلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کو بین الاقوامی مقابلوں میں قومی زبان میں گفتگو کرنے اور انگریزی سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری انگریزی بولنے کے بجائے اردو میں بات کرنا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کو 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔ قائم مقام ایم ڈی ایس ایس جی سی کے مطابق، کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل ہو مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے حکومت پٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 50 دنوں کے اندر مزید پڑھیں
روز نامہ جنگ کے مطابق پاکستان کے مجموعی قرضوں کا حجم 72 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہر شہری اوسطاً ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں بغیر گیند کروائے منسوخ ہونے والے میچز کے تمام انکلوژرز کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا باضابطہ اجرا کر دیا، جس سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔ مستحق خاندانوں کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فراہم مزید پڑھیں
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر کسی بھی قسم کی نہریں تعمیر نہیں ہونے دی جائیں گی اور کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا مزید پڑھیں