اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر ، 67000 کی حد بھی عبور کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچنج نئی بلندیوں پر ہے ، ٹریڈنگ کے دوران 600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ، ہنڈریڈ انڈیکس نے 67ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ حالیہ تیزی پی آئی اے کی نجکاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی عید کے لیے جوتے ،سینڈل اور چپلوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی عید کے لیے جوتے ،سینڈل اور چپلوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کمی ریکارڈ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ شہری رمضان مزید پڑھیں

گرین پاکستان کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے روزانہ 5 درخت لگانا شروع کردیے

پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے سابق فاسٹ بالر شبیر احمد نے اپنے طور پر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ وہ خانیوال میں روزانہ پانچ درخت لگارے ہیں ۔ شجرکاری مہم کا مقصد پاکستان کو گرین بنانا مزید پڑھیں

مجھے لگتا ہے کہ ایوارڈز دینے والے کے بھی ستارہ جرات ملنا چاہیے ، اداکار نعمان اعجاز

ملک کے نامور اداکار نے یوم پاکستان پر قومی اعزازات ملنے پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طنز کرتے ہوئے لکھا جن جن کو ستارہ امتیاز ملا سب دوستوں کو بہت مبارک ہو ، مجھے لگتا ہے کہ ایوارڈز دینے والے مزید پڑھیں

کپتان چپل بنانے والے چاچا نور الدین کے لیے صدارتی ایوارڈ

یوم پاکستان پر مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی شخصیات کو صدارتی ایواڈز سے نوازا گیا ، ان ہی میں مشہور کپتان چپل تیار کرنے والے چاچا نور الدین بھی شامل ہیں ، انہوں نے قیدی نمبر 804 مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر ملک کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے کُل 397 افراد کو صدارتی سول ایوارڈز دیے گئے۔

یوم پاکستان پر ملک کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے کُل 397 افراد کو صدارتی سول ایوارڈز دیے گئے۔ . یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

صحافی اور ٹرول میں فرق ہوتا ہے شاہد آفریدی کا عمران ریاض کو جواب

صحافی اور ٹرول میں فرق ہوتا ہے شاہد آفریدی کا عمران ریاض کو جواب ایک ملک کا مقبول ترین کھلاڑی دوسرا سوشل میڈیا کا مشہور صحافی شاہد خان آفریدی اب عمران ریاض کے نشانے پر ہیں انہوں نے ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں