عید تعطیلات ، 22 ہزار گاڑیاں اب تک مری میں داخل ہوچکی ہیں

عید کی تعطلیات کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریحی اور سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا ۔ شہری جہاں پارکس اور تاریخی مقامات پر جارہے ہیں وہاں ایک بہت بڑی تعداد عید کی چھٹیاں گزارے ملکہ کوہسار مری مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع شاکر Kenneth Viste Award حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی نیورلوجسٹ بن گئے

پاکستانی ڈاکٹر کے لیے بڑا اعزاز ۔۔ ملک کے معروف نیورو لوجسٹ پروفیسر محمد ڈاکٹر واسع شاکر نے Kenneth Viste Award حاصل کرلیا ۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی طرف سے وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے مزید پڑھیں

عید الفطر پر اچھی خبر ، اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی

حکومت نے مہنگائی اور مہنگی بجلی سے تنگ صارفین کو اچھی خبر سنادی ۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کم آئے گا ۔۔ وفاقی وزیر توانائی سردار مزید پڑھیں

عید پر اکثر بزرگ بھی غلط نماز پڑھ لیتے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ جاتے، افتخار عارف

عید پر اکثر بزرگ بھی غلط نماز پڑھ لیتے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ جاتے، افتخار عارف معروف شاعر افتخار عارف نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی زندگی کا ایک حصہ لکھنؤ مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج عید الفطر روایتی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ ملک کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں مزید پڑھیں

قوم عید کی خوشیوں میں وسائل سے محروم لوگوں کو شریک رکھیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

قوم عید کی خوشیوں میں وسائل سے محروم لوگوں کو شریک رکھیں،  وزیراعظم شہباز شریف دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں نمازِ عید ادا کی۔ عید کی نماز کے بعد وزیراعظم نے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی

نواب شاہ۔10اپریل: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔صدر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ، حلف اٹھالیا

پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ، حلف اٹھالیا پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ۔ اسحاق ڈار نے یوسف رضا گیلانی سے عہدے کا حلف لیا ۔ مزید پڑھیں