پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ قیمت میں 8100 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ایک تولہ سونا 3 لاکھ 57 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 718 خبریں موجود ہیں
ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر قائم ہونا شروع ہو گئی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح آج میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کریں گے۔ 1200 ایکڑ رقبے پر پھیلی اس منڈی میں پارکنگ فیس اور جانوروں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کے لیے معیاری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سعودی عرب میں اعلیٰ درجے کی رہائش، اے سی خیمے اور سامان رکھنے کے لیے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر ان کا اثر و رسوخ ہوتا تو وہ آج پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ہوتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر وہ پی سی بی میں آئیں گے تو صرف پاکستان مزید پڑھیں
عمران خان کی تینوں بہنیں اور متعدد پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، احمد خان بچھر اور عمران خان کی مزید پڑھیں
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد سرمایہ کاری کا حجم 1.6 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس رقم کو بلوچستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
کراچی کے ناردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی 19 اپریل سے باقاعدہ طور پر کھول دی جائے گی۔ انتظامیہ کے مطابق بیوپاریوں کے لیے بجلی، پانی، اے ٹی ایم مشین، اور پارکنگ فیس میں رعایت جیسی سہولیات فراہم کی مزید پڑھیں
مارچ 2025 میں ملک کو تاریخ میں پہلی بار کسی ایک ماہ کے دوران 4 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ مجموعی طور پر 4 ارب 10 کروڑ ڈالر (4.1 ارب ڈالر) کی ترسیلات موصول ہوئیں اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
عالم اسلام کے عظیم اسکالر اور ممتاز ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد انتقال کرگئے پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے اور طویل عرصے سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہے وہ کئی کتابوں کے مصنف اور ترجمان مزید پڑھیں