وزیر اعلٰی پنجاب کا اسکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے، مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا اسکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں۔ ساری دنیا بالخصوص مغرب مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا ، کاروبار کے دوران 466 پوائینٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 71 ہزار 10 پوائنٹس پر پہنچ مزید پڑھیں

سندھ: کوٹری میں سرکاری اسکول کی چھت کا پلستر طالبات کے اوپر گرا، 3 زخمی

سندھ کی تحصیل کوٹری میں اسکول کی چھت کا پلستر طالبات کے اوپر گرا، 3 طالبات زخمی ہو گئیں۔ طالبات گورنمنٹ کلاس روم میں پڑھائی میں مصروف تھیں۔ زخمی طالبات کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سےقبل اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم گزشتہ 2 مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب ، بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ۔ رحیم یار خان میں سات ، بہاولپور ۔ لودھراں اور بہاولنگر میں تین ، تین افراد جاں بحق ہوئے ۔ بلوچستان میں آسمانی مزید پڑھیں