کل عام تعطیل ہوگی ، وزیراعظم کا 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی کا اعلان

وزیراعظم نے کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیے تھے اور پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی جوہری طاقت بنا تھا ۔۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر مزید پڑھیں

50 لاکھ کی آبادی والے سنگاپور کی برآمدات 400ارب ڈالر! پاکستان کی برآمدات صرف 32ارب ڈالر فرق کی وجہ نظام تعلیم !

ملک کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے اپنے اخباری مضمون ” سنگاپور کی مثالی ترقی” میں بتایا ہے کہ ایک چھوٹا سا ملک سنگاپور ہے جو کراچی کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی (تقریباً 50 لاکھ) پر مشتمل ہے اور قدرتی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ، 100 انڈیکس نے پہلی بار 76 ہزار کی حد عبور کرلی

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ، 100 انڈیکس نے پہلی بار 76 ہزار کی حد عبور کرلی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ حصص بازار میں مزید پڑھیں

میرے بچوں نے ” کوک ” کے اشتہار میں کام کی پیشکش ٹھکرادی ، مجھے سورۃ الفیل یاد آگئی ، جویریہ سعید

ملک کی معروف اداکارہ جویرہ سعید نے انسٹاگرام پر اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی ۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بچوں نے کوک کے ٹی وی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا ، انہوں نے مزید پڑھیں

ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی ، ناصر شاہ

کراچی میں گرمی کی لہر اور بڑھتی لوڈشیڈنگ کے خلاف اب سندھ حکومت کے وزراء کے بیانات بھی سامنے آنے لگے ۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کوئی انتقال ہوا تو مزید پڑھیں

ابا کیا ہوا ہے ؟ گرمی ہے ؟ کرکٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بس میں سوار ہیں مزید پڑھیں