ڈاکٹر ذاکر نائیک کی میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ معاملات اچھے ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم نے جے یو آئی اور جماعت اسلامی سے ملاقاتیں کی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ معاملات اچھے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان ہوگا وفاقی وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ‏حکومت نے ایک بار پھر عوام کے حق پر کھلا ڈاکا مارا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ‏حکومت نے ایک بار پھر عوام کے حق پر کھلا ڈاکا مارا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود عوام کو ریلیف سے محروم مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکج کا اعلان کریں گے واضح رہے کہ پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں وزیر اعظم آئندہ مزید پڑھیں

ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، سٹے باز اور ذخیرہ اندوز انڈسٹری کے خلاف سازش کر رہے ہیں, شوگرملز ایسوسی ایشن

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے چینی کی قلت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

نیٹ میٹرنگ قواعد میں ترمیم, سولر صارفین سے بجلی 27 کے بجائے 10 روپے فی یونٹ میں خریدی جائے گی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قواعد میں ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت سولر صارفین سے بجلی کی خریداری کا نرخ 27 روپے سے کم کرکے 10 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اقدام گرڈ مزید پڑھیں

ملک میں رمضان کے دوران چینی کی اوسط قیمت 14 روپے 22 پیسے فی کلو بڑھ کر 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک میں چینی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اوسط قیمت 14 روپے 22 پیسے اضافے کے ساتھ 171 روپے 90 پیسے فی کلو تک مزید پڑھیں