تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش

تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کردی جیو کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں

مفتی محمود کے صاحب زادے اور ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور داماد کی سرپرستی میں جو ہوا اس نے آئین کی روح کو متاثر کیا، مقصد تھا عدلیہ پر کنٹرول

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی محمود کے صاحب زادے اور ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور داماد کی سرپرستی میں جو ہوا اس نے آئین کی روح کو متاثر کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آج حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رہنمائی کی اس سے مزید پڑھیں

اسموگ کی روک تھام کیلئے لاہور میں 35کروڑ روپے میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

لاہوری میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، اسموگ کی روک تھام کیلئے شہر میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی بارش پر پینتیس کروڑ روپے کے اخراجات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اراکین کو ایک ارب سے 3 ارب روپے تک آفر دی مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی حکومت سے بات کیوں کررہے ہیں؟ مکمل مسترد کریں، حکومت مرضی کی عدلیہ اور چیف جسٹس چاہتی ہے، حکومت کے کھیل کا حصہ نہ بنیں حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی حکومت سے بات کیوں کررہے ہیں؟ شق وار مطالعہ کیوں ہورہا ہے ، کیا ضرورت ہے اس کی؟ مزید پڑھیں