امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں ، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کے معاملات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 453 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 80 روپے کرنے کا بجٹ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 70 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت مزید پڑھیں
بیوی ہے نہ بچے ہیں، نہ اے سی چلاتا ہوں میرا بجلی کا بل ایک لاکھ 68 ہزار روپے آگیا. شیخ رشید برہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی زیادہ بل آنے پر ناراض ہیں ۔ انہوں نے مزید پڑھیں
1 لاکھ روپے تنخواہ والے شخص کا ٹیکس دگنا ہو گیا تنخواہ دار اتحاد پاکستان کے رہنما ناصر حسین طیبانی کا کہنا ہے کہ جس شخص کی تنخواہ 1 لاکھ روپے ہے اس کا ٹیکس دگنا ہو گیا ۔ نجی مزید پڑھیں
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی انرجی پالیسی پر سخت تنقید کی ۔۔ انہوں نے کہا کہ 2800 ارب روپے Capactiy Chargesکے نام پر من پسند آئی پی ہیز کو ادا کیے جارہے ہیں ۔۔ بجلی بنی مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نے Huawei کے ساتھ مل کر ملک میں Symmetric 50G-PON ٹیکنالوجی کا پہلا ٹرائل کیا جو پاکستان میں next generationکی فائبر آپٹک براڈ بینڈ سروسز کو نافذ کرنے میں مدد کرے گی۔۔ Symmetric 50G-PON مزید پڑھیں
جیو نیوز کے مطابق بجلی کے صارفین پورے مالی سال 25ء میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لیے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجلی کے بل نہیں بجلی کے بم ہیں۔ عوام اب گھروں مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق ماہانہ 301-400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی 2024 سے 200 روپے ماہانہ کے مقررہ چارجز ادا کریں گے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نئی تاریخ بن گئی ۔ ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار اسی ہزار کی حد عبور کرگیا ۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ۔ انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80001 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا