آلو کی سرکاری قیمت 69 روپے مگر بازار میں 100 روپے فی کلو میں فروخت ، ٹماٹر 104 روپے کے بجائے 150 روپے میں فروخت،115 کی پیاز 150 میں دستیاب

سبزی فروشوں نے بازاروں میں منافع خوری کی انتہا کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سبزیوں کے نرخ تین سال کی کم ترین سطح پر ہیں مگر مارکیٹ میں مہنگے داموں بک رہی ہے سبزی فروشوں نے سرکاری نرخ نامے کو مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں پچیس روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں پچیس روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ پٹرول کی قیمت میں کم از کم 25 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان ہونا چاہیے۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہوگئی

صرف پاکستان نہیں ساری دنیا میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں میں سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 566 ڈالر فی اونس ہے۔ اس کے اثرات پاکستان مزید پڑھیں

33 آئی پی پیز کو ایک سال میں Capacity Charges کی مد میں 979.3 ارب روپے کی ادائیگیاں

بجلی بنانے والے نجی کارخانوں کو اربوں روپے ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں 33 آئی پی پیز کو آخری مالی سال میں اربوں روپے کی کیپیسٹی ہے منٹ کی گئیں ۔ محکمہ توانائی نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کی زندگیاں مشکل بنادی ہیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہیں

پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کی زندگیاں مشکل بنادی ہیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہیں جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کیا ، دھرنا دیا اور آئی پی پیز کو بے نقاب کیا ، تاجر مزید پڑھیں

جولائی ، اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 36 فیصد اضافہ

ملک میں کاروں کی فروخت میں جولائی اور اگست میں 36فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں کاروں کے 17288یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی گزشتہ مالی سال میں اسی عرصے میں کاروں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلے کے یہ جھٹکے وفاقی دارالحکومت ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف حصوں میں محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی ہے مزید پڑھیں