وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ روپے کے قریب 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول ملتا ہے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ جنگ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ، 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس کا اضافہ 1 لاکھ 13 ہزار کی حد عبور کرلی

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج نیا ریکارڈ بن گیا ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ایچ 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہنڈریڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 13 ہزار کی حد عبور مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی ؔسے 281 ارب روپے کا نقصان،شدید طلب کے موسم میں بھی سستے پاور پلانٹس نہ چلائے گئے نیپرا رپورٹ

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کی ترسیل و تقسیمِ کار کمپنیوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹس 2023-24 جاری کردی۔ بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث 281 مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 51 فیصد بائیکس کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جیو نیوز نے کار مینوفیکچررز کے حوالے سے بتایا کہ جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 مزید پڑھیں

جدوجہد رنگ لاتی ہے 8 مزید آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری بجلی کی قیمت میں کمی آئے گی قومی خزانے کو 238 ارب روپے کی بچت ہوگی

وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی ان نظر ثانی معاہدوں کے بعد صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی آئے گی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں چارج شیٹ کیا گیا،چارجز میں اختیارات و وسائل کا غلط استعمال بھی شامل آئی ایس پی آر

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں باضابطہ طور پر چارج مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن کا بنو قابل آئی ٹی کورسز کے ساتھ طلبا کے لیے 10 ہزار لیپ ٹاپس کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی کے طلباء کے لئے بڑا اعلان کردیا وہ گلشن اقبال میں بنو قابل 4.0 کے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہزاروں طلباء سے مخاطب تھے ۔ یہ کراچی میں چھ ہفتوں میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ مالی سال 24-23 میں یہ رقم 30.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی انہوں نے ملٹی مزید پڑھیں

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا ، میں بھاگنے والی عورت نہیں بشریٰ بی بی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن وہ بھاگنے والی عورت نہیں۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ وہ شہادتوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس شادی ہالز مالکان کا 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان

اب شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس دینا ہوگا ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد کردیا گیا ڈان نیوز کے مطابق شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے مزید پڑھیں