سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے وفاقی حکومت کے قرضے 70 ہزار 362 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

قرضوں کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے- اگست 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضے 70 ہزار 362 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے- جنگ کے مطابق جولائی اور اگست دوران قرضوں میں ایک ہزار 448 ارب روپےکا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی، زرمبادلہ کے ذخائر 10.7 ارب ڈالرز ہوگئے وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 10.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، آئی ایم ایف کی طرف سے قسط بھی موصول ہوگئی ہے انہوں نے بتایا کہ ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی مزید پڑھیں

میں لاہور میں رہتا تھا مگر کراچی کو کریڈٹ دوں گا کہ اس نے کھلے دل سے خوش آمدید کہا، آپ میں ٹیلنٹ ہے تو کراچی آپ کا خیر مقدم کرتا ہے ، عماد عرفانی

اداکار عماد عرفانی نے کہا ہے کہ وہ لاہور میں رہتے تھے مگر ابتدا میں پراجیکٹس کے سلسلے میں کراچی آیا کرتے تھے لیکن ہوم سک نس کا شکار ہوجاتے ۔ وہ 2015 میں اس فیصلے پر پہنچے کہ آگے مزید پڑھیں

700 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈیکس 85 ہزار 700 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی نمایاں تیزی دیکھی گئی 100 انڈیکس میں 807 پوائنٹ کا اضافہ ہوچکا ہے اور پچاسی ہزار سات سو سترہ پوائنٹس کی حد عبور کر چکا ہے ہنڈریڈ انڈیکس میں اکتوبر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو کراچی یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اس سلسلے میں سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس منگل کو بلالیا ہنگامی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر مزید پڑھیں

نئے صوبوں کا آئیڈیا بہت اچھا ہے 20 سال پہلے لکھا تھا 12 صوبے ہونے چاہئیں پیپلز پارٹی کراچی کو حصہ نہیں دیتی، اگر کوئی یونٹ بنتا ہے تو وہ کراچی ہے، نجم سیٹھی

ملک کے معروف صحافی نجم سیٹھی نے ٹی وی شو میں آرمی چیف کی جانب سے نئے صوبوں کی تجویز پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبوں کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ، 20 سال پہلے لکھا تھا ملک مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات ، انور ابراہیم نے تحفتاً کلام اقبال پیش کیا

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات ، کلام اقبال تحفے میں پیش کیاملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے ملاقات کی پاکستان اور ملائیشیا کے باہمی مزید پڑھیں

ایک ماہ میں بجلی کی قیمت کم ہوگی ، حکومت کی تاجروں کو یقین دہانی

وفاقی حکومت نے تاجر برادری کو ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپٹما کے چیئرمین کامران ارشد کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک مزید پڑھیں