ڈاکٹر ذاکر نائیک کا 2 اکتوبر کو جامعہ بنوریہ العالمیہ میں استقبال ہوگا ، خطاب بھی کریں گے

معروف مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ یکم اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے دو اکتوبر کو ذاکر نائیک کا استقبال جامعہ بنوریہ العالمیہ میں کیا جائے گا جہاں وہ مزید پڑھیں

حکومت جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ حکومت جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تو تین ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر ، 13 فیصد اضافہ اضافی آرڈرز ملنا شروع ہوگئے

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے پہلے تین ماہ میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 13 فیصد اضافہ دیکھا گیا پاکستان کو بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک باز نہ آئی ، گرم موسم میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ، رات میں بھی بجلی بند ، بھاری بل ادا کرنے کے باوجود شہری اذیت کا شکار

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رات میں بھی بجلی بند رکھی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

اگلے 6 ماہ میں بجلی کے بل 20 فیصد کم، فی یونٹ قیمت 10 روپے کم ہوسکتی ہے محمد علی،معاون خصوصی برائے پاور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے کہا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں بجلی کے بل 20 فیصد کم ہوسکتے ہیں اور فی یونٹ قیمت میں 10 روپے کمی آسکتی ہے ۔ انہوں نے سما ٹی وی مزید پڑھیں

ٹیکسز کا سارا بوجھ تنخواہ دار پر ڈالا گیا، 5 سال پہلے 76 ارب اور 2024 میں 368 ارب روپے کا انکم ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے وصول کیا گیا، منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک پورے ملک کے مقابلے میں مہنگی ترین بجلی بناتی ہے ، اسے 174 ارب روپے کی سبسڈی وفاقی حکومت دیتی ہے ، مزید پڑھیں

آج معاشی صورتحال ایک سال پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے، مہنگائی کی رفتار میں نمایاں کمی آئی ، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ، اچھی بات ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ہم موازنہ کریں جہاں پر ہم ایک سال پہلے تھے تو اب معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے ، مہنگائی کی رفتار میں نمایاں کمی نظر آرہی ہے، برآمدات اور ترسیلات مزید پڑھیں

آئی پی پیز سے بات چیت کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دس سے بارہ روپے فی یونٹ کمی آسکتی ہے ، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے بات چیت اور ریفارمز کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دس سے بارہ روپے فی یونٹ کی کمی آسکتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ عمل مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے، مہنگائی کی رفتار مزید کم ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری اور مہنگائی کی رفتار میں مزید کمی کی امید ظاہر کی ہے بینک کی رپورٹ میں معاشی بہتری کی بنیادی وجہ ذرعی آمدنی میں اضافہ اور ترسیلات زر کو قرار مزید پڑھیں