تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہی ہے ۔۔ آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کے مسائل حل مزید پڑھیں

کل بجلی کی قیمت بڑھی نہیں 77 پیسے کم ہوئی ہے پروپیگنڈا کرکے غلط تاثر دیا جارہا ہے، اویس لغاری

بجلی صارفین کو جولائی کے مقابلے میں اگست میں 77 پیسے کا ریلیف ملے گا جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33روپے فی یونٹ تھی جو اگست کے بلوں میں کم ہو کر 2.56 روپے فی یونٹ پر آگئی مزید پڑھیں

حکومت کا 15 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے 15 آئی پی پیز کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے مزید پڑھیں

دھرنا مؤخر کر رہے ہیں ختم نہیں، معاہدے پر عمل نہ ہوا تو دھرنا پھر شروع ہوگا،آج اسلام آباد ، 11 اگست کو لاہور، 12 اگست کو پشاور میں جلسہ عام ہوگا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں۔ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، آج اسلام آباد میں جلسہ عام ہوگا،، 11 اگست کو لاہور، اور مزید پڑھیں

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جویہ کہتےتھےکہ ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک اور برطانوی تعلیمی بورڈ این سی سی ایجوکیشن یوکے کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔

پاکستان میں ایک اور برطانوی تعلیمی بورڈ این سی سی ایجوکیشن یوکے کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ اب پاکستان میں کام کرنے والے برطانوی بورڈز کی تعداد چار سے بڑھ کر پانچ ہوگئ ہے ۔ اس مزید پڑھیں

ملک میں عوام بجلی کے زائد بلوں سے تنگ ہیں مگر دوسری طرف پاور کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی دی جاری ہے

ملک میں عوام بجلی کے زائد بلوں سے تنگ ہیں مگر دوسری طرف پاور کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی دی جاری ہے جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہےکہ ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو مزید پڑھیں