ایف بی آر کا ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب روپے سے زائد لاگت ہوگی

.یف بی آر نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ جنگ کے مطابق ایف بی آر نے 1010 گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا۔ نئی خریدی جانے والی 1010 گاڑیوں مزید پڑھیں

خالد مقبول وزیر تعلیم ضرور ہیں لیکن میرے گھر پر زیر تعلیم ہیں مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ ایم کیوایم رہنما خالد مقبول میرے لیے قابل احترام ہیں مگر وہ ایکٹ سمجھنے میرے گھر آئے تھے انہوں نے کہا کہ خالد مقبول وزیر تعلیم ضرور ہیں لیکن میرے گھر پر زیر تعلیم مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کے ساتھ پیرس روانہ

قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے پی آئی کی کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھری، پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنا ہوگی جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اعلانات نہیں بجلی کی قیمت  کم کرنا ہوگی ۔ سترہ جنوری کو ملک گیر احتجاج ہوگا ۔ ہم نے انہیں ورکنگ کا موقع فراہم کیا اس لیے کہ آئی مزید پڑھیں

پاکستان کی شادیاں ، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مال دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکہ اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے ، خالد انعم

معروف اداکار خالد انعم نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے ۔۔ ہر بندہ اپنی چادر مزید پڑھیں

کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے، پلاسٹک کے چاول بھی بیچے جاتے ہیں، جتنا دودھ بیچا جاتا ہے اتنا ہے ہی نہیں،78 فیصد دودھ کیمیکل ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر ایمل ولی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے انہوں نے یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل

دنیا کے 500 سو با اثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے فہرست میں پاکستان کی کئی معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے فہرست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی مزید پڑھیں