عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں نیچے آنے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 578 خبریں موجود ہیں
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ۔ سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جوڈیشیل کمیشن سپریم کورٹ، مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو ایک موقع پر 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کے اضافے سے 91054 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو 100 انڈیکس کی تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے کر مولانا فضل الرحمٰن نے یوٹرن لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن جس اسمبلی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو وائٹ بال کرکٹ میں کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد رضوان کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی یاد رہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں مزید پڑھیں
بلدیہ عظمیٰ میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی 100سال میں بھی کراچی ٹھیک نہیں کرسکتی، شہر میں بلدیاتی صورتحال بدترین ہوتی جارہی ہے میئر نے بلدیہ کے تمام معاملات چند افسران کے ہاتھوں میں دے مزید پڑھیں
معیشت دان ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے، قرض لیکر ملک نہیں چلائے جا سکتے، جس ملک کی معیشت بیٹھ مزید پڑھیں
محکمہ ڈاک نے نائٹ پوسٹ آفس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا کراچی کے ہر ضلع میں نائٹ پوسٹل سروس کا آغاز کیا جائے گا ، آئندہ برس یہ سات ڈاکخانے شہریوں کو چوبیس گھنٹے سروس فراہم کریں گے ایکسپریس مزید پڑھیں
تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کردی جیو کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی محمود کے صاحب زادے اور ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور داماد کی سرپرستی میں جو ہوا اس نے آئین کی روح کو متاثر کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں