وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 753 خبریں موجود ہیں
حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پیٹرول پر لیوی 60 سے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹرکردی گئی ہے۔ ڈیزل پربھی لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک بار پھر عوام کے حق پر کھلا ڈاکا مارا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود عوام کو ریلیف سے محروم مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کررہے ہیں وزیر اعظم آئندہ مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے چینی کی قلت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قواعد میں ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت سولر صارفین سے بجلی کی خریداری کا نرخ 27 روپے سے کم کرکے 10 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اقدام گرڈ مزید پڑھیں
وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک میں چینی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اوسط قیمت 14 روپے 22 پیسے اضافے کے ساتھ 171 روپے 90 پیسے فی کلو تک مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ میں شائع آرٹیکل میں سینئر صحافی مظہر عباس نے لکھا ہے کہ جو قوم اپنے پیروں پر نہیں بیساکھیوں پر کھڑی رہتی ہے وہ بس سہاروں اور اشاروں پر ہی زندہ رہ سکتی ہے اس لئے ایک طرف مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں اضاخیل نوشہرہ کے سرکاری گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم اور 3,309 خالی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خردبرد کے نتیجے میں قومی مزید پڑھیں