اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قواعد میں ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت سولر صارفین سے بجلی کی خریداری کا نرخ 27 روپے سے کم کرکے 10 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اقدام گرڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 727 خبریں موجود ہیں
وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ملک میں چینی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اوسط قیمت 14 روپے 22 پیسے اضافے کے ساتھ 171 روپے 90 پیسے فی کلو تک مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ میں شائع آرٹیکل میں سینئر صحافی مظہر عباس نے لکھا ہے کہ جو قوم اپنے پیروں پر نہیں بیساکھیوں پر کھڑی رہتی ہے وہ بس سہاروں اور اشاروں پر ہی زندہ رہ سکتی ہے اس لئے ایک طرف مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں اضاخیل نوشہرہ کے سرکاری گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم اور 3,309 خالی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خردبرد کے نتیجے میں قومی مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر کی قسط کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں، جن میں بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ کمی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا مثبت رجحان برقرار ہے فروری میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں اس طرح رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 24 ارب ڈالر ترسیلات مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں مسافر بوگی پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک متاثر ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں ریلوے لائن کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے، بہتری ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے عالمی مارکیٹ میں دو ماہ کے اندر پٹرول قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے جس کا اثر پاکستان میں بھی پڑے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومت صنعتی بحالی کے لیے شرحِ سود کو مزید کم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے اور 23 مارچ تک بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید مزید پڑھیں