یقین دلاتا ہوں ملک کے حالات بہت جلد بدلنے والے ہیں، مل کر ملک کی ترقی کا جذبہ پیدا کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹسوری نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی حالات جلد بہتری کی جانب گامزن ہوں گے اور ترقی کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں

زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا, پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند

پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے ارتھ آور منایا گیا، جس کے تحت ایک گھنٹے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی روشنیاں بجھا دی گئیں۔ لاہور میں واپڈا مزید پڑھیں

کے پی میں بلدیاتی نمائندے 2 سال سے فنڈز نہ ملنے پر سڑکوں پر ہیں، تنخواہیں ادا کرنے کے لئے گنڈاپور کے پاس فنڈز نہیں ہیں، عظمیٰ بُخاری

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندے دو سال سے فنڈز کی عدم دستیابی پر احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لیے بھی فنڈز موجود مزید پڑھیں

“سب کا شجرہ پاکستان” آئی ایس پی آر نے پاکستان ڈے کے موقع پر عاطف اسلم کی آواز میں نیا ملی نغمہ جاری کردیا

یومِ پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ “سب کا شجرہ پاکستان” جاری کردیا۔ یہ نغمہ معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں پیش کیا گیا ہے، جس کے بول نامور شاعر عمران رضا نے مزید پڑھیں

وفاقی کاببینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی، وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی۔

وفاقی کاببینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی، وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیروں، وزرائے مملکت، مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع وزیرِ اعظم 23 مارچ کو اعلان کریں گے

روزنامہ جنگ کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف 23 مارچ کو آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں، جو یکم اپریل 2025 سے نافذ ہوگی، مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات میں پہلے 8 ماہ میں 26 فیصد اضافہ ، 2.48 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ ملک میں آئی ٹی برامدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے فروری کے مہینے میں آئی ٹی ایکسپورٹ 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال اسی مہینے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، 31 مارچ سے 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ملک بھر میں 31 مارچ سے 2 اپریل تک تین روزہ تعطیلات دی جائیں گی۔ تاہم، صوبائی حکومتوں کی جانب سے ابھی تک کوئی مزید پڑھیں