ملک میں عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ، چاند پورے ملک میں نظر آنے کی توقع

ملک میں عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے ماہرین فلکیات نے شوال کا چاند 30 مارچ کو پورے ملک میں نظر آنے کی پیش گوئی کردی سربراہ شعبہ فلکیات سپارکو غلام مصطفیٰ لغاری نے نجی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی جانب سے بجلی سستی کرنے کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیرِ اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق غیر ملکی جریدے کو میں محمد اورنگزیب نے بتایا کہ وزیرِاعظم مزید پڑھیں

ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے کا فیصلہ، حکومت نے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ یہ کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی، جس پر نیپرا 4 اپریل کو سماعت کرے مزید پڑھیں

ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام, شہر قائد میں سیکیورٹی سخت، تمام حساس مقامات پر ہائی الرٹ

رمضان المبارک کے آخری جمعہ، جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت کو استحکام ملتا ہے، لیکن حقیقی ترقی خود انحصاری سے ممکن ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ووکیشنل مزید پڑھیں

پاکستان میں کپاس کی سالانہ پیداوار میں خطرناک حد تک کمی، 15 لاکھ بیل سے کم ہو کر ساڑھے 4 لاکھ بیلز پر آگئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوگئی، جو 15 لاکھ بیلز سے گھٹ کر محض 4 لاکھ 50 ہزار بیلز رہ گئی ہے۔ اس کمی کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری اور زراعت مزید پڑھیں

ہم زبان کے پکے ہیں، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اگلے چند روز میں میری باتیں ثابت ہوجائیں گی، وفاقی وزیر توانائی

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں یہ وعدہ عملی طور پر ثابت ہو جائے گا۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والی مزید پڑھیں

ہم میں مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت موجود ہے، پاکستان کی عوام اور مسلح افواج ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، صدرِ مملکت

یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قوم کے عزم اور یکجہتی پر اظہارِ اطمینان، کہا کہ پاکستان مشکلات پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور عوام و مسلح افواج ہر چیلنج کا سامنا مزید پڑھیں