پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز کاروباری ہفتہ، ہر دن نئی بلند ترین سطح بنی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے ہر روز نئی بلند ترین سطح کو چھوا اور مجموعی طور پر 4,347 پوائنٹس بڑھ کر 145,382 پر بند ہوا۔ ہفتہ وار بلند ترین سطح 146,813 جبکہ کم مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا، میڈیا رپورٹس

سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی جسے سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا گیا ہے، ابتدائی مزید پڑھیں

سفاری پارک میں ہتھنی مدھوبالا اور ملائکہ کا ٹی بی کا علاج سری لنکن ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی شروع

کراچی کے سفاری پارک میں موجود دو مادہ ہاتھی، مدهوبالا اور ملائکہ، تپِ دق (ٹی بی) میں مبتلا پائی گئی ہیں، جن کا علاج سری لنکن ویٹرنری ماہر ڈاکٹر بدھیکا بندارا کی زیر نگرانی جاری ہے۔ 17 روزہ دورے پر مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون پولیس افسر نے پولیس کا عالمی تحقیقاتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی پولیس افسر اے ایس پی انعم شیر خان نے دبئی میں منعقدہ ورلڈ پولیس سمٹ 2025 میں “Excellence in Criminal Investigation” ایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ یہ ایوارڈ انہیں دبئی پولیس کے مزید پڑھیں

حکومت کا بچوں کے پاؤڈر دودھ پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور، میڈیا رپورٹس

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نومولود اور کم عمر بچوں کی غذائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کے دودھ پاؤڈر پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہ ہو سکا، حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور اسے 252.65 روپے فی لیٹر برقرار رکھا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں صرف 2 روپے فی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 3.5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے تک کی کمی کا امکان

بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں کمی اور درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کے باعث، پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.5 اور 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یہ ممکنہ ریلیف مزید پڑھیں