آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔ یہ رقم 16 مئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 723 خبریں موجود ہیں
بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں کمی اور درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کے باعث، پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.5 اور 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یہ ممکنہ ریلیف مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں پاکستان ہر سطح پر مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دو ایٹمی طاقتوں کی جنگ پورے خطے کو مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحری نقل و حرکت کے تناظر میں پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز سمندری حدود میں تعینات کر دیے اور حساس مقامات پر پہنچا دیے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ایئرکرافٹ مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں تناؤ کم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یقین دلایا جاتا ہے کہ بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں
کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جیو نیوز نے بتایا کہ مزید پڑھیں
فرانسیسی انٹیلیجنس کے اعلیٰ سطح کے رکن نے سی این این کو بتایا ہے کہ پاکستان نے انڈین ایئر فورس کے زیر استعمال رفال جیٹ گرا دیا ہے ۔ پاکستان نے بھارت کے پانچ طیارے تباہ کیے ہیں جن میں مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ارتضیٰ عباس طوری آزاد کشمیر میں بھارتی حملے میں شہید ہوئے نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار منیب بٹ نے بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں شہری آبادی اور مدارس پر کیے گئے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، دشمن مزید پڑھیں