توانائی سے متعلق اچھی خبر ہے جلد دیں گے سردیوں میں ایک پیکج لارہے ہیں، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں ایک پیکج لارہے ہیں، شرح سود میں مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ پر گڑھے میں گاڑی گر گئی ، ڈرائیور زخمی ترقیاتی کاموں میں اتنی تاخیر کیوں ؟

کراچی میں جاری مختلف مقامات پر ترقیاتی کاموں میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے کراچی میں کئی مقامات پر سڑکوں کو استرکاری سے قبل اکھاڑنے کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے اختلافات کے باوجود تعلقات معمول پر لے آئیں تو یہ سیاست میں ایک مثبت تبدیلی کہلائے گی مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت ایک اور قانون سازی کرنے جا رہی ہے جو 26ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کی جا مزید پڑھیں

سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل منظور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھ کر 34 ہوگی

قومی اسمبلی نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، ترمیم کالعدم قرار دی جائے

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

ریکارڈ تیزی، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 92 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے ہنڈریڈ انڈیکس نے 92 ہزار کی حد کو عبور کرکے نئی تاریخ بنادی ہے 1202 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ کے 100 انڈیکس بڑھ کر 91000 اور 92000 مزید پڑھیں

پاکستان کا دنیا میں تیسرا نمبر 2023 میں 126 ارب روپے کی اینٹی بائیوٹک کا استعمال!

اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں اضافے سے متعلق پاکستان کا نمبر چین اور بھارت کے بعد تیسرا ہے جنگ کے مطابق یہ بات آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی رپورٹ میں دنیا کے ستر سے زائد ممالک میں ہونے والی تحقیق کے مزید پڑھیں

پاکستان کا آسٹریلیا کو 204 رنز کا ہدف،بابر اعظم 37 اور رضوان 44 رنز بناسکے ، نسیم شاہ کے 40 رنز

پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے دو سو چار رنز کا ہدف دیا ہے پاکستان کی جانب سے رضوان 44، بابر اعظم 37 اور نسیم شاہ 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے صائم ایوب صفر ، عبداللہ شفیق 12 مزید پڑھیں