آئی ٹی ایکسپورٹ 30 ارب ڈالرز پہنچانے کا ہدف جماعت اسلامی 2 سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کروائے گی، ہم نے اپنے حصے کی شمع روشن کردی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک بھر کے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی ٹریننگ اور ہنر فراہم کرنے کے عزم کے تحت ساڑھے 3 ارب روپے کی لاگت سے پاکستان بھر میں’’بنو قابل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کو آرام کی شدید ضرورت ہے، دوستوں کے شدید اصرار پر لندن میں 10 دن گزارنے پر راضی ہوئے ہیں راشد محمود سومرو

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ان دنوں لندن میں ہیں جے یو آئی رہنما راشد سومرو کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان کو آرام کی ضرورت ہے، دوستوں کے اصرار پر لندن میں 10 دن گزارنے مزید پڑھیں

صائم ایوب نے سعید انور کی یاد تازہ کردی، ایڈیلیڈ میں 6 چھکے، 71 گیندوں پر 82 رنز

صائم ایوب کی ایڈیلیڈ میں شاندار اننگز نے کرکٹ فینز کو سعید انور کی یاد دلادی سعید انور بھی پاکستان کرکٹ کے لیفٹ ہینڈیڈ اوپننگ بلے باز تھے اور جارحانہ مزاج بیٹنگ کے لیے مشہور تھے انہوں نے کرئیر کے مزید پڑھیں

حارث رؤف کی 5 وکٹیں، صائم ایوب کے لاجواب 82 رنز، پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے 9 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کرلی آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہیں 163 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ حارث رؤف نے 5 اور شاہین آفریدی نے 3 مزید پڑھیں

الخدمت کا مفت آئی ٹی کورسز پر مشتمل “بنو قابل” پروگرام پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے لانچ کردیا گیا

الخدمت کا مفت آئی ٹی کورسز پر مشتمل “بنو قابل” پروگرام پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے لانچ کردیا گیا لانچنگ کی باضابطہ تقریب لاہور میں ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ، الخدمت فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کی تیاری

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کی تیاری ہورہی ہے۔ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم کے مطابق ان قوانین کا مزید پڑھیں